alhudalogo

Qul Au'zu Birabin Nas...

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَهِ النَّاسِ مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ
کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں۔ لوگوں کے مالک کی۔ لوگوں کے معبود کی، وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے۔ جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ وہ جن میں سے ہو یا انسان میں سے ۔
Say: I seek refuge with the Lord of mankind, (Allah), the King of mankind, the Ilah (Allah) of mankind, from the evil of the whisperer (devil) who withdraws, who whispers in the breasts of mankind, of jinn and men. (Abu-Dawud)